آن لائن فورمز - BAHISEEN

آن لائن فورمز

                                                                    انٹرنیٹ پر علوم اسلامیہ کے وسیع پلیٹ فارم ہیں جہاں باحثین موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔ کچھ فورمز وہ ہیں جو محض ایک آن لائن ویب سائٹ کی شکل میں ہیں جبکہ کچھ فورمز علوم اسلامیہ پر کام کرنے والی تنظیموں/آرگنائزیشنز کے ترجمان ہیں اور وہ اپنے پروگرامز/ تحقیقات یا سہولیات آن لائن بھی پیش کررہے ہیں۔ دونوں طرح کے فورمز باحثین کے استفادے کاذریعہ ہیں۔ اس لیے یہاں انہیں موضوع کے لحاظ سے تقسیم کیا جارہا ہے۔

                                                                    ان فورمز پرعلمی موضوعات پر مباحثہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے  نئے لوگ معاصر رجحانات Trends سے واقف ہوتے ہیں اور بہت سی نئی چیزیں سامنے آتی ہیں۔ ان مباحثوں میں حصہ لینے سے صلاحیتیں نکھرتی ہیں۔ بسا اوقات نئے سوال جنم لیتے ہیں جن پر تحقیق کی جاسکتی ہے۔  موضوعات کے لحاظ سے  ان فورمزکا تعارف  دیا جارہا ہے۔

علوم اسلامیہ کے جامع اور کثیر الجہات آن لائن فورمز، تعارف اور لنکس

 

 علوم القرآن کے مباحث پر مشتمل آن لائن فورمز کا تعارف اور لنکس

 

 علوم الحدیث کے مباحث پر مشتمل آن لائن فورمز کا تعارف اور لنکس

 

فقہ اسلامی کے مباحث پر مشتمل آن لائن فورمز کا تعارف اور لنکس

 

سیرت نبوی کے مباحث پر مشتمل آن لائن فورمز کا تعارف اور لنکس

 

تاریخ اسلامی کے مباحث پر مشتمل آن لائن فورمز کا تعارف اور لنکس

 

فکر اسلامی کے مباحث پر مشتمل آن لائن فورمز کا تعارف اور لنکس

 

اسلامی مخطوطات کے مباحث پر مشتمل آن لائن فورمز، تعارف اور لنکس

 

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں