تاریخ اسلامی آن لائن فورمز - BAHISEEN

تاریخ اسلامی آن لائن فورمز

                                                                         انٹر نیٹ پر فقہ اسلامی کے مباحث اور معلومات  پر ڈسکشن کے بہت سےمفید پلیٹ فارمز  ہیں۔ جہاں  اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے باحثین ڈسکشن کرتے رہتے ہیں۔ بہت سی تنظیمیں جو ان علوم پر تحقیق کرتی ہیں ان کی ویب سائٹ سے نئے رجحانات کا  پتہ چلتا ہے اور اس موضوع پر کام کی نوعیت ، ضرورت اور نئی جہات سامنے آتی ہیں۔

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں