علوم القرآن آن لائن فورمز - BAHISEEN

علوم القرآن آن لائن فورمز

انٹر نیٹ پر علوم القرآن کے مباحث اور معلومات  پر ڈسکشن کے بہت سےمفید پلیٹ فارمز  ہیں۔ جہاں  اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے باحثین ڈسکشن کرتے رہتے ہیں۔ بہت سی تنظیمیں جو قرآنی علوم پر تحقیق کرتی ہیں ان کی ویب سائٹ سے نئے رجحانات کا  پتہ چلتا ہے اور اس موضوع پر کام کی نوعیت ، ضرورت اور نئی جہات سامنے آتی ہیں۔

یہ پلیٹ فارمز مندرجہ ذیل ہیں:

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں