تحقیقی مجلات - BAHISEEN

تحقیقی مجلاتـ

                                                     علوم اسلامیہ کی تحقیقات پر مشتمل مجلات تقریباً تمام اداروں سے شائع ہوتے ہیں۔ ان مجلات سے استفادہ باحثین کی شدید ضرورت ہوتی ہے۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ تحقیق کے رجحانات سے واقفیت ہوتی ہے۔  دوسری وجہ یہ کہ  باحثین کو صلاحیتیں آزمانے کے لیے وسیع تر مواقع دستیاب ہوتے ہیں۔ ذیل میں ان مجلات کا مختصر تعارف اور رابطہ موجود ہے۔ علوم اسلامیہ کے تحقیقی مجلات عموماً ہمہ جہت مضامین کے حامل ہوتے ہیں مگر بعض مجلات کسی ایک موضوع کے ساتھ مخصوص ہوتے ہیں۔ یہاں موجود فلٹر کے ذریعے مجلات کو موضوع کے لحاظ سے بھی تلاش کیا جاسکتا ہے۔

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں