امریکا میں علوم اسلامیہ کے تحقیقی ادارے - BAHISEEN

امریکا میں علوم اسلامیہ کے تحقیقی ادارے

                                                  امریکا میں علوم اسلامیہ پر تحقیقی کے بڑے بڑے ادارے موجود ہیں۔ ان اداروں میں علوم اسلامیہ  پرتحقیق کا رجحان بہت مختلف ہے۔ یہاں ریسرچ کا محور زیادہ تر ایریا اسٹڈیز ہوتا ہے۔ مشرقی ممالک کے حالات، رجحانات اور تہذیب وتمدن سمیت تحریکات کا مطالعہ کیاجاتا ہے۔ یہاں ایک اور اہم رجحان یہ ہے کہ اسلامی تعلیمات کے لیے اکثر یونیورسٹیز میں علوم اسلامیہ کے ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ اسلامک سنٹرز بنائے گئے ہیں جہاں کانفرنسز اور اصلاحی نوعیت کے سیمینارز ہوتے رہتے ہیں جب کہ ڈیپارٹمنٹس میں ٹھوس علمی تحقیق ہوتی ہے۔ امریکا کی یونیورسٹیز  میں جہاں علوم اسلامیہ کے  شعبہ  جات قائم ہیں وہاں یونیورسٹی کے علاوہ بھی بے شمار ادرے قائم ہیں جو اسلامی موضوعات اور خاص طور پر فکر اسلامی اورتاریخ اسلامی  پر کام کررہے ہیں۔ ذیل میں ان کا لنک اور تعارف دیا جارہا ہے۔

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں