پاکستان میں علوم اسلامیہ کے تحقیقی ادارے - BAHISEEN

پاکستان میں علوم اسلامیہ کے تحقیقی ادارے

                                                          پاکستان میں علوم اسلامیہ  پر تحقیق  میں مصروف ادارے تین طرح کے ہیں۔یونیورسٹیز میں علوم اسلامیہ کے علوم اسلامیہ کے شعبے،  دینی مدارس، اور مستقل تحقیقی ادارے الگ الگ تحقیق میں مصروف ہیں۔ پاکستان میں ہورہی تحقیقی سرگرمیوں میں ان اداروں کی تحقیقات کو آپس میں مربوط کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ان تنیوں قسم کے اداروں کا تعارف یہاں موجود ہے۔

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں