ای بکس پی ڈی ایف, مائیکروسافٹ آفس

مائیکروسافٹ آفس سے پی ڈی ایف بنائیں

مائیکروسافٹ آفس سے پی ڈی ایف کیسے بنائیں

اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ:

مائیکروسافٹ آفس سے پی ڈی ایف کیسے بنائیں

مائیکروسافٹ آفس سے چند صفحات کو پی ڈی ایف میں کیسے بدلیں

اگر آپ مقالے کے منتخب صفحات الگ کرنا چاہتے ہیں تو کیا کریں؟

پرنٹ لینے کے لیے سب سے بہتر اور محفوظ طریقہ پی ڈی ایف کا ہے۔ آپ اپنے مقالے کو ایسی صورت میں پرنٹ کے قابل بناتے ہیں کہ اس میں کسی صفحے کی، نمبر یا نقطے کی ذرہ برابر تبدیلی نہیں ہوسکتی۔ غلطی سے بھی اسے نقصان نہیں پہنچ سکتا۔ آپ ایم ایس آفس ورڈ میں موجود صفحات کو پی ڈی ایف میں کیسے بدل سکتے ہیں؟ اس کا طریقہ جاننے کے لیے باحثین کی یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں!

Subscribe to our YouTube Channel

Related Posts

جواب دیں