اسکالرز پروفائل - BAHISEEN

اسکالرز پروفائل


                                                                                       باحثین کا ایک نیا پراجیکٹـ یہ ہے کہ اسکالرز اپنی پرسنل کلیکشن /ذاتی ذخیرہ باحثین ڈاٹ کام کے توسط سے شئیر کرسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں ضابطہ یہ ہے کہ اسکالرز کی محنتـ اور ان کام انہی سے منسوبـ ہوگا۔ باحثین ڈاٹـ کام بطور سہولتـ کار ان کے کام کو یہاں استفادے کے قابل بنائے گا۔ اس سلسلے میں اگر آپ کوئی خاص کلیکشن رکھتے ہیں جو آپـ افادۂ عام کی غرض سے ہمیں دینا چاہیں اس کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔  اگر آپ کا کوئی بلاگـ ہے، جہاں آپ کی کلیکشن، تحاریر، مقالاتـ موجود ہیں، آپ ان کا لنک دینا چاہیں یا بلاگـ بنوانا چاہیں تمام صورتوں میں باحثین کی ٹیم آپ کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی۔ اس سلسلے میں آپ کے مالکانہ حقوق اور رازداری کا لحاظ رکھا جائے گا۔

درج ذیل فارم کے ذریعے رابطہ کریں


پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں