BAHISEEN Premium Help & Support Center - BAHISEEN Islamic Studies

باحثین پریمیم سپورٹ اینڈ ہیلپ سینٹر

                             باحثین ہیلپ سنٹر صارفین کو آن لائن سروسز فراہم کرتا ہے۔ اس سیکشن میں ہماری سروسز کی مکمل تفصیلات موجود ہیں۔ پریمیم سپورٹ صرف ان صارفین کے لیے ہے جن کا پریمیم ممبرشپ اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔ جن صارفین کا پریمیم ممبرشپ اکاؤنٹ نہیں ہے وہ اپنے سوالات ہیلپ اسسٹنٹ (Help Assistant) کے ذریعے بھیج دیں۔ اس کا جواب یوٹیوب پر دے دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سروسز کے چارجز تمام صارفین پر لاگو ہوں گے۔ باحثین ہیلپ سینٹر (BAHISEEN Premium Help & Support Center) میں پروفیشنلز سروسز فراہم کی جارہی ہیں۔

پروفیشنل سروسز

                                                                ہماری ویب سائٹ کے ذریعے باحثین کے نیٹ ورک سے منسلک پروفیشنلزجو اپنے اپنے شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں ، باحثین کے لیے کچھ سہولیات معاوضے کے ساتھ فراہم کرتے ہیں۔مقا لہ جات  ، کتب کی فراہمی اور تکنیکی نوعیت کے دیگر ٹولز آن لائن خرید ے جاسکتے ہیں۔ باحثین اگر ان میں سے کسی چیز کی ضرورت رکھتے ہیں تو نہایت ارزاں قیمت کے ساتھ یہاں سے خریداری کرسکتے ہیں۔

ہماری ویب سائٹ پر دستیابـ پروفیشنل سروسز


باحثین کے نیٹ ورک سے منسلک پروفیشنلز معقول معاوضے کے ساتھ ترجمہ / Translation ، پروف ریڈنگ ، کمپوزنگ ، مقالے کی ترتیب و تنظیم کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ یہاں نیٹ ورک سے جڑے کام کرنے والے پروفیشنلز کا تعارف موجود ہے۔ یہاں آپ ان کے ساتھ رابطہ کرسکتے ہیں۔ یاد رہے سروسز کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے یہ معاملات باحثین کے آفس سے کیے جاتے ہیں۔ باحثین پروفیشنلز کے ساتھ براہ راست رابطے کا قائل نہیں ہیں۔ نیز مقالہ لکھنے کی درخواست کسی بھی قیمت پر نہیں لی جاتی لہذا رابطہ کرکے شرمندہ نہ کریں۔ تمام سروسز کے ریٹ یہاں درج ہیں۔ طے کیے گئے ریٹس میں کمی کی گنجائش نہیں ہے۔ کمپوزنگ پروف ریڈنگ کے ساتھ تمام سروسز کے لیے باحثین کے ساتھ ای میل یا نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔

+923106606263

ای میل: bahiseen@gmail.com

ریٹ لسٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں!

کمپوزنگ ٹائپنگ کا کام کروانے سے پہلے یہ ضرور جان لیں!

پروفیشنل نیٹ ورک کے پروفائلز

بلاگ یا ویب سائٹ بنوانے کے لیے اس صفحے پر جائیں۔

 

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں