مائیکروسافٹ آفس

مائیکروسافٹ آفس میں نیا ٹیب بنانا اور اپنی پسند کی ترتیب

How to create New Tab/ Customized Tab in MS Office

مائیکروسافٹ آفس میں نیا ٹیب بنائیں اور کام کو آسان بنائیں۔

مائیکروسافٹ آفس میں آپ اپنی پسندیدہ اور مطلوبہ سیٹنگز، آپشنز کو ایک ٹیب میں جمع کرکے آپ اپنے کام کی رفتار اور معیار کو مزید بہتر بناسکتے ہیں۔ جانیے اس ویڈیو میں کہ یہ سب کیسے ہوگا۔

How to create New Tab in MS Office

Customized Interface in MS Office

Customized Tab in MS Office

New Tab in MS Office

How to create New Tab/ Customized Tab in MS Office

Related Posts

جواب دیں