مائیکروسافٹ آفس

مائیکروسافٹ آفس میں اپنی شارٹ کی(Short Key) خود بنائیں؟

How to make Short Key in MS office word

مائیکروسافٹ آفس میں شارٹ کی(Short Key) کیسے بنائیں؟

How to make Short Key in MS office word, How to recover shortkeys default settings in ms office, Reset short keys, Restore default setting in ms word, Make your own short key in ms office, ms office shortcut keys, Learn amazing Tricks

        مائیکروسافٹ آفس میں شارٹ کیز (Short Keys) خود بخود تبدیل ہوگئیں یا کچھ شارٹ کیز (Short Keys) نے خود بخود کام کرنا چھوڑ دیا تو اسے کس طرح ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟ اسے درست کرنے کا طریقہ سمجھیے!

پسندیدہ  شارٹ کی (Short Key) بنائیں؟

اگر کسی کمانڈ کی شارٹ کی(Short Key) پہلے سے موجود نہیں ہے، یاموجود ہے مگر آپ اسے بدلنا چاہتے ہیں یا آپ کو شارٹ کی (Short Key) کا علم ہی نہیں ہے یا آپ نے شارٹ کیز (Short Keys) کی فہرست بناکر محفوظ کر رکھی ہے تو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق شارٹ کی خود بناسکیں گے، پہلے موجود شارٹ کی (Short Key) کو تلاش کرسکیں گے، بدل سکیں گے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد شارٹ کیز (Short Key) کا معمہ حل ہوجائے گا۔

How to make Short Key in MS office word

Related Posts

جواب دیں