آرگنائزیشن پروفائل - BAHISEEN

باحثین علوم اسلامیہ

 ریسرچ آرگنائزیشن ٹیم پروفائل


                                                                ”ریسرچ خواہ وہ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتی ہو، بڑی حد تک جدید ٹیکنالوجی پر انحصار کرتی ہے۔ اس کی بدولتـ ریسرچ کا عمل آسان ہوتا ہے اور نتائج بھی بہتر حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ علوم اسلامیہ میں جاری تحقیقاتـ کو آسان، بہتر اور مؤثر بنانے کے لیے تکنیکی نوعیت کی سنجیدہ کاوش کی ضروروتـ تھی۔ باحثین ڈاٹ کام اسی محنت کا شاہ کار آن لائن پورٹل ہے جہاں تحقیق کار تمام قسم کے ٹولز سے متعلق راہ نمائی حاصل کرسکتے ہیں اور آن لائن ٹولز سے استفادہ کرسکتے ہیں۔“

تکمیل درس نظامی: جامعہ دارالعلوم کراچی

ایم فل علوم اسلامیہ: دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور

پی ایچ ڈی اسکالر: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

ایم اے اردو: دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور

دلچسپیاں:علوم اسلامیہ: علوم القرآن، تاریخ اسلامی، سیرت نبوی

معاصر مسلم دنیا: مسلم معاشرے، افکار، سیاسی و معاشرتی تحریکیں

25012014015

محمد ابوبکر صدیق

مؤسس و منتظم باحثین علوم اسلامیہ

حماد رانا سرچ انجن آپٹیمائزر
ایم ایس سی ایس
عثمان فخر ویب ڈیویلپمنٹ
ایم ایس سی ایس
زوہیب اکرم کمپیوٹر پروگرامنگ
ایم ایس سی ایس
پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں