پروفیشنل سروسز - BAHISEEN

پروفیشنل سروسز

                                                                باحثین کے نیٹ ورک سے منسلک پروفیشنلزجو اپنے اپنے شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں ، باحثین کے لیے کچھ سہولیات معاوضے کے ساتھ فراہم کرتے ہیں۔مقا لہ جات  ، کتب کی فراہمی اور تکنیکی نوعیت کے دیگر ٹولز آن لائن خرید ے جاسکتے ہیں۔ باحثین اگر ان میں سے کسی چیز کی ضرورت رکھتے ہیں تو نہایت ارزاں قیمت کے ساتھ یہاں سے خریداری کرسکتے ہیں۔

پروفیشنلز نیٹ ورکـ

باحثین کے نیٹ ورک سے منسلک پروفیشنلز معقول معاوضے کے ساتھ ترجمہ / Translation ، پروف ریڈنگ ، کمپوزنگ ، مقالے کی ترتیب و تنظیم کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔  یہاں نیٹ ورک سے جڑے کام کرنے والے پروفیشنلز کا تعارف موجود ہے۔ یہاں آپ ان کے ساتھ رابطہ کرسکتے ہیں۔

ویب سائٹ بنوائیں

                                                                باحثین کے نیٹ ورک سے منسلک پروفیشنلز جو ویب ڈیویلپمنٹ پر عبور رکھتے ہیں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔ باحثین اگر کوئی سلسلہ ویب سائٹ کی صورت میں شروع کرنا چاہیں تو اس سلسلے میں پروفیشنل ویب ڈیویلپرز کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ باحثین پروفیشنلز انگلش اور عربی  کے ساتھ ساتھ اردو ویب سائٹ بنانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں جو نسبتاً پیچیدہ کام ہوتا ہے۔ باحثین اپنے ادارے کی ویب سائٹ ، تصانیف یا کتب سے متعلق ویب سائٹ، مجلے کے لیے ویب سائٹ بنوانا چاہیں تو پروفیشنلز اس سلسلے میں بھرپور تعاون کریں گے۔

بلاگ بنوائیں

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں