ریسرچ سافٹ وئیرز - BAHISEEN

ریسرچ سافٹ وئیرز

علوم اسلامیہ میں تحقیق کے لیےایسے سافٹ وئیرز استعمال کیے جاتے ہیں جو ای –بکس  کے بڑے ذخیرے پر مشتمل ہوتے ہیں۔ کچھ سافٹ وئیرز موضوعاتی سرچ کے  لیے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ باحثین ان ذخیروں سے مطلوبہ کتاب تلاش کرکے ان سے با حوالہ مدد لے سکتےہیں۔یہ سافٹ وئیرز کتب کے ایسے ڈیٹا پر مشتمل ہوتے ہیں جنہیں حوالے اور اقتباس کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ عربی اور اردو میں ایسے سافٹ وئیرز موجود ہیں جو  سرچنگ کی سہولت دیتے ہیں اور ان میں لفظ لکھ کر تلاش کرنے کی سہولت موجود ہوتی ہے۔ اس سے ریسرچ کے عمل میں بے انتہاء آسانی ہوجاتی ہے۔ ذیل میں ان کے لنک دیے گئے ہیں اور ان کے صفحات پر مکمل تفصیل موجود ہے۔

یہاں موجود صفحات

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں