BAHISEEN Islamic Studies - BAHISEEN

”باحثین علوم اسلامیہ“ علوم اسلامیہ میں تحقیق کا پس منظر رکھنے والے ریسرچ اسکالرز ہیں جو تحقیق کے میدان میں بہتری کیے لیے جاری کوششوں میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔

ہم سافٹ وئیر انجنئیرز، ویب ڈیویلپرز اور آئی ٹی کے ماہرین کے تعاون سے کام کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ علوم اسلامیہ کی تحقیق میں بہتری کے لیے مقدور بھر حصہ ڈالیں۔

ہم علوم اسلامیہ میں تحقیق کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی اور وسائل کو بروئے کار لاکر ان کے استعمال کی روایت کو آسان اور پختہ کرنا چاہتے ہیں۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ علوم اسلامیہ میں تحقیق کرنے والوں کو ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جائے جس کے ذریعے تحقیق کے معاشرے پر اثرات کو بڑھایا جائے۔

ہمارے پاس صرف علوم اسلامیہ کی 30 ملین سے زائد کتب کا ریکارڈ موجود ہے جس میں آپ کوئی بھی کتاب بہ آسانی تلاش کرسکتے ہیں۔

باحثین جرنلز ریسرچر جو علوم اسلامیہ کے تمام انڈیکس کا مجموعہ ہے۔ جس کے ذریعے مضامین کے تمام ذخائر سے بیک وقت آپ منسلک ہیں۔

آن لائن سرچ اور ری سرچ کے لیے اب تک کے سب سے بہترین ٹول یہاں موجود ہیں جہاں قرآن اور حدیث کے علاوہ جدید تحقیقات اور رجحانات معلوم کیے جاسکتے ہیں۔

علوم اسلامیہ کی تحقیق سے وابستہ اداروں، فورمز، تحقیقی مجلات کی جامع ڈائریکٹری  اور رابطہ کی معلوماتـ کے ساتھ یہاں موجود ہے۔

مخطوطات کی تلاش کے لیے سب سے جامع اور جدید ترین ٹول بھی یہاں موجود ہے جو دنیا بھر میں موجود مخطوطات کے ذخائر کو کھنگالتا ہے۔

اسلامکـ اسٹڈیز اپ ڈیٹس میں کانفرنس، سیمینار، جابزکے علاوہ تحقیق مضامین اور مقالات سے متعلق تازہ ترین خبریں۔

ہم براہ راست اسلامک اسٹڈیز ریسرچ کمیونٹی کے ساتھ منسلک ہیں اور تحقیق نوعیت کی سرگرمیوں سے متعلق خبروں کی ترسیل و اشاعت میں بھی تعاون کرتے ہیں۔

ہم ریسرچ ٹولز سے متعلق معاونت اور راہ نمائی کا سلسلہ پیش کرہے ہیں جس میں تمام اقسام کی ٹولز کی ہم کی ہمیہ جہت راہ نمائی کی جاتی ہے۔

ہم خاص طور پر علوم اسلامیہ کی تحقیق کے لیے ٹولز بھی تیار کرتے ہیں۔ہم تکنیکی نوعیت پروفیشنل سروسز جیسے ٹائپنگ، فارمیٹنگ، ٹیمپلیٹ اور ترجمے کے لیے خدمات فراہم کرتے ہیں۔

ہم ویب ڈیویلپمنٹ کے شعبے میں ویب سائٹ اور اور بلاگ کی تشکیل کے لیے بھی خدمات پیش کرتے ہیں۔

نیوز لیٹر سبسکرائب کریں

نئی کتابیں، تعارفـ اور تبصرے

باحثین بلاگـ اور اہم سوالاتـ

لاگـ ان

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں