ہمارا مشن - BAHISEEN

ہمارا مشن


علوم اسلامیہ میں تحقیق کرنے والوں کو سہولیات فراہم کرنا۔

علوم اسلامیہ کے مآخذ و مصادر سمیت تمام جدید ریسورسز تک رسائی کو سہل و ممکن بنانا۔

علوم اسلامیہ کے میں جاری تحقیقات کی فہارس تیار کرنا۔

علوم اسلامیہ کے مجلات اور تحقیقی مضامین کے ذخائر تک رسائی کو یقینی بنانا۔

علوم اسلامیہ میں ہونے والی تحقیقات کو منظم انداز میں پیش کرنا ۔

علوم اسلامیہ میں تحقیق کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تعاون کرنا۔

علوم اسلامیہ کے قدیم وجدید مصادر کی جامع رہ نمائی فراہم کرنا۔

لائبریریز اور اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹس کا جامع تعارف پیش کرنا۔

علوم اسلامیہ میں تحقیق کے Trends سے قارئین کو با خبر رکھنا۔

علوم اسلامیہ کی ذیلی شاخوں پر اختصاصی مہارت رکھنے والے اسکالرز کا جامع تعارف ۔

ریسرچ ٹولز اور سافٹ وئیرز کی اعلی سطحی تکنیکی معاونت فراہم کرنا۔

تحقیقی عمل کے لیے درکار تکنیکی معاونات کی آن لائن پیش کش۔

پرنٹ لیں، محفوظ کریں، میسیج کریں، واٹس ایپ پر بھیجیں یا سوشل میڈیا پر شئیر کریں