اسرار الاعجاز العلمی
موقع عبد الدائم الکحیل
یہ ویب سائٹ عبد الدائم الکحیل کی ذاتی ویب سائٹ ہے جہاں ان کے مقالات اور ابحاث موجود ہیں۔ اس ویب سائٹ کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں علوم القرآن سے متعلق بے شمار مباحث موجود ہیں جو کہیں اور اکٹھے نہیں ملتے۔ اس سے بڑا فائدہ اس کا یہ ہے کہ یہاں سب مضامین تحقیقی مقالات ہیں جن پر تحقیق و تنقید بھی کی جاسکتی ہے۔ یہاں موضوعات بڑے اہم ہیں خاص طور پر انہوں نے غیر روایتی علوم سے متعلق مضامین کا اچھا ذخیرہ جمع کیا ہے۔ اگرچہ محققین قرآن کریم سے دیگر علوم کے استنباط کے حوالے سے محتاط رہتے ہیں مگر اس موضوع پر تحقیق کرنے والے یہاں سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ درج ذیل عناوین یہاں کے موضوعات ہیں:
الإعجاز العددي والرقم 7
الإعجاز التشريعي والغيبي
علوم الفلك والفضاء
علوم الأرض والجبال
علوم البحار والمياه
الطب وعلم النفس
البلاغة والبيان
أسرار المخلوقات
أسرار الشفاء بالغذاء
صورة وآية
أسرار السنة النبوية
أسرار الإيمان واليقين
أسرار الشفاء بالقرآن
أسرار إعجازية منوعة
أسئلة الإعجاز العلمي