السیرۃ والشمائل آن لائن فورمز, علوم اسلامیہ کے جامع آن لائن فورمز, علوم الحدیث آن لائن فورمز, علوم القرآن آن لائن فورمز, فکر اسلامی آن لائن فورمز, معاصر مسلم دنیا آن لائن فورمز

اسلامی سٹی

اسلامی سٹی

                                                                  یہ ایک جامع ویب سائٹ ہے جہاں قرآن کریم ، حدیث اور سیرت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی خبریں خاص طور پر اسلامی دنیا کی خبریں موجود ہوتی ہیں۔ یہ ویب سائٹ دیر آن لائن فورمز سے ذرا مختلف ہے۔ یہاں مواد نہیں ملتا لیکن تازہ ترین ایشوز موجود ہوتے ہیں۔ یہاں قرآن کریم میں فونیٹک ریسرچ کی سہولت بھی موجود ہے۔ قرآن کریم کا لففظ اگر یاد نہ آرہا ہو تو ملتا جلتا لفظ ڈھونڈاجاسکتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر جدید مباحث جیسے اسلام اور سائنس، اسلامی سیاسی موضوعات، ایجوکیشن، فیملی، عبادات اور فکری موضوعات مجود ہیں۔ ان موضوعات پر کام کرنے کے لیے ابتدائی فریم  ورک اس ویب سائٹ سے مل سکتا ہے۔

جواب دیں