المدینہ لائبریری
المدینہ لائبریری ڈاؤن لوڈ کریں۔
المدینہ لائبریری دعوت اسلامی کا بہت ہی مفید اور معاون سافٹ وئیر ہے جو مکتبۃ المدینہ کی کاوش ہے۔ اس میں کتب کی مخصوص کلیکشن موجود ہے۔ شائقین جن کی مطلوبہ کتب یا ذخیرے یہاں موجود ہوں ان کے لیے یہ سافٹ وئیر مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اس سافٹ وئیر میں فتاوی رضویہ اور دیگر کتب جو اس مکتبہ سے شائع ہوتی ہیں انہیں سرچ ایبل شکل میں سافٹ وئیر میں ڈھالا گیا ہے۔ اس میں کتابوں کی تعداد محدود ہے لیکن ان کتب پر تحقیقات کے لیے ایک کافی و شافی سافٹ وئیر ہے۔ اس سافٹ وئیر کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔