انسپائریشن
اسلامی علوم میں تحقیق کرنے والوں کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے حالات میں Motivation اور Inspiration کا عمل باحثین کی حوصلہ افزائی کا سبب بنتا ہے۔ باحثین اپنی ذمہ داری سے غافل نہیں ہوتے اور منزل تک رسائی کا پختہ عزم لے کر مصروف بہ عمل رہتے ہیں۔ اس پیج کا مقصد ایسے مواد کو جمع کرنا ہے جو باحثین کی حوصلہ افزائی کا سبب بنے اور انہیں ان کی ذمہ داریاں یاد دلاتا رہے۔