عرب دنیا میں علوم اسلامیہ کے تحقیقی ادارے
عرب دنیا میں علوم اسلامیہ کے بے شمار تحقیقی ادارے موجود ہیں۔ علوم القرآن اور علوم الحدیث پر عرب دنیا میں بڑا وقیع اور علمی کام ہوچکاہے اور بڑے پیمانے پر اب بھی جاری ہے۔ ان اداروں کو شمار کرنا تو بڑا مشکل ہے تاہم ان کے تعارف کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وقتاًفوقتاً اس میں اضافہ ہوتا رہے گا۔
عرب دنیا میں تحقیقی مطالعات کا بڑا موضوع بنیادی مآخذ اور تنقیدی مطالعے کے ساتھ ساتھ قدیم کتب کی ایڈیٹنگ ہے ۔ اس کام میں اہل عرب خصوصی ذوق رکھتے ہیں۔ ان اداروں کا تعارف بھی ضروری ہے جس کا آغاز جلد ہی کردیا جائے گا۔
عرب دنیا میں یونیورسٹیز میں شعبہ ہائے علوم اسلامیہ کا تعارف درج ذیل ہے۔