یورپ میں علوم اسلامیہ کے تحقیقی ادارے
یورپ میں اسلام کے مطالعے کا رجحان روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔ مسلم اور غیر مسلم دونوں ہی اسلام کا مطالعہ کرتے ہیں۔ یورپین یونیورسٹیز میں علوم اسلامیہ کے مطالعہ کی تاریخ بہت قدیم ہے کیوں کہ پہلی صدی ہجری میں ہی مسلمان یہاں پہنچ گئے تھے۔ موجودہ دور میں یورپ میں علوم اسلامیہ پر کئی جہات سے مطالعہ کیا جارہا ہے۔ تہذیب وتمدن، اسلامی تاریخ و فلسفہ، فکر اسلامی سمیت علوم اسلامیہ کی بے شمار شاخوں پر تحقیق جاری ہے۔
اس پیج پر یورپین یونیورسٹیز میں علوم اسلامیہ کے ڈیپارٹمنٹس کا تعارف دیا گیا ہے: