تصدیق شدہ سہولتـ کار
[divider height=”30″ style=”default” line=”default” themecolor=”1″]
باحثین علوم اسلامیہ کے نیٹ ورک سے جڑے پروفیشلز جو مختلف مہارتوں کے حامل ہیں اور صارفین کو سہولت فراہم کررہے ہیں۔ ان میں ”تصدیق شدہ سہولت کار“ سے مراد وہ پروفیشنلز ہیں جن کے کام کی گارنٹی باحثین دیتے ہیں۔
گارنٹی سے مراد یہ ہے کہ:
صارف اور سہولت کار کے درمیان طے شدہ معاملات پر اختلاف کی صورت میں نظر ثانی کی جاسکے گی۔
تصدیق شدہ سہولتـ کار کام طے شدہ معاوضہ لیں گے۔
کام میں اضافہ ہونے کی صورت میں قیمت کا تعین کیا جاسکے گا۔
اطمینان نہ ہونے کی صورت درخواستوں پر نظر ثانی کی جاسکے گی۔