حدیثـ کی تفصیلاتـ معلوم کریں!
ہم بہت عرصے سے ایسا دلچسپـ فیچر تیار کرنے کی کوشش کررہے تھے جو احادیث کی تلاش میں باحثین کو حقیقی سہولتـ فراہم کرے۔ ہم اس کوشش میں کامیابـ نہ ہوسکے لیکن اللہ کے فضل وکرم سے ہم ایسا قابل قدر فیچر ڈھونڈلانے میں کامیابـ ہوئے ہیں جو باحثین کے لیے انوکھا اور نیا ہوگا۔ اس فیچر کے باعث حدیثـ کی تلاشـ کے لیے باحثین ڈاٹ کام سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہوگا۔ اس سسٹم میں نیا کچھ نہیں ہے لیکن استعمال کے بعد آپـ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ نیا کچھ نہ ہونے کے باوصفـ سبھی کچھ نیا ہے۔