ZMT-زیدی مینیوسکرپٹ ٹریڈیشن
یہ انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس اسٹڈیز اور ہل میوزیم اینڈمینیوسکرپٹ لائبریری کے اشتراک سے تیار کیا گیا ڈیجیٹائزڈ ذخیرہ ہے۔ یہاں یمن کے مخطوطات کا ذخیرہ موجود ہے۔ اس کا نام زیدی فرقہ سے منسوب ہے کیوں کہ یمن زیدیہ کا مرکز ہے۔ اس علاقے آنے والے مخطوطات کے لیے ان دو ادروں کے تعاون سے لائبریری تخلیق کی گئی ہے۔
یہاں کتب کا ذخیرہ تلاش کیا جاسکتا ہے لیکن پڑھنے کے لیے آن لائن دستیاب نہیں ہے۔ آن لائن کسی نسخے کے حصول کے لیے درخواست دی جاسکتی ہے جو قیمت کی ادائیگی کے ساتھ مشروط ہوتی ہے۔اس ادارے کا ذخیرہ یہاں سے تلاش کیا جاسکتا ہے۔
[button title=”زیدی مینیوسکرپٹ ٹریڈیشن” link=”http://projects.ias.edu/zmt/” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]