اردو ٹائپوگرافی, تحریر کے لیے سافٹ وئیرز, مائیکروسافٹ آفس, مقالہ نگاروں کی تکنیکی راہ نمائی

مائیکرو سافٹ آفس ورڈ کی خصوصیات

Microsoft Word 2013 Logo Web1

مائیکرو سافٹ آفس ورڈ کی خصوصیات

یہ سافٹ وئیر بازار میں  آسانی سے مل جاتا ہے۔اس کے بھی کئی ورژن ہیں۔ پاکستان میں یہ سافٹ وئیر ”پرائم منسٹر“ لیپ ٹاپ اسکیم کے ساتھ بھی دیا گیا تھا۔ کئی یونیورسٹیز بھی ایچ ای سی کی تعاون سےیہ سافٹٹ وئیر کو فراہم کررہی ہیں۔

  • حواشی اور حوالہ جات (فٹ نوٹس )کی سہولت موجود ہے۔
  • خود کار طریقے سے درمیان میں نئے حوالہ جات کو ایڈ کیا جاسکتاہے۔
  • اینڈ نوٹس کی سہولت موجود ہے۔
  • آٹو فارمیٹنگ کی سہولت موجود ہے۔
  • آٹو انڈیکسیشن کی سہولت  موجود ہے۔
  • سرچ انجن اور ویب کونٹینٹ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  • پی ڈی ایف میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
  • متن کو کاپی پیسٹ کرنا ممکن ہے۔
  • متن کو کسی بھی فارمیٹ میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔
  • مطلوبہ لفظ تک پہنچنا/ تلاش کرنا/ ری پلیس کرنا ممکن ہے۔
  • تصاویر اور گراف /چارٹس کو شامل اور ایڈ جسٹ کیا جا سکتا ہے۔