مدونۃ الحوار الاسلامی المسیحی (مسلم مسیحی مکالمہ)
یہ مسلم مسیحی مکالمے کے موضوع پر بلاگ ہے۔ فکری موضوعات پر یہاں مرتب مواد موجود ہے۔ یہاں رد شبہات کے بھرپور سیکشن کے ساتھ نومسلموں کی کارگزاریوں کا سیکشن موجود ہے جہاں ان کے انٹرویوز اور مضامین موجود ہیں۔ ویڈیوسیکشن اوربث مباشر میں لائیو فیڈ لیکچرز اور محاضرات موجود ہیں جو تقابل ادیان پر کام کرنے والوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔