ویب سائٹ بنوائیں!
باحثین کے نیٹ ورک سے منسلک پروفیشنلز جو ویب ڈیویلپمنٹ پر عبور رکھتے ہیں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔ باحثین اگر کوئی سلسلہ ویب سائٹ کی صورت میں شروع کرنا چاہیں تو اس سلسلے میں پروفیشنل ویب ڈیویلپرز کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ باحثین پروفیشنلز انگلش اور عربی کے ساتھ ساتھ اردو ویب سائٹ بنانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں جو نسبتاً پیچیدہ کام ہوتا ہے۔ باحثین اپنے ادارے کی ویب سائٹ ، تصانیف یا کتب سے متعلق ویب سائٹ، مجلے کے لیے ویب سائٹ بنوانا چاہیں تو پروفیشنلز اس سلسلے میں بھرپور تعاون کریں گے۔
ویب سائٹ بنوانے کےلیے دو پیکیج باحثین پروفیشنلز پیش کرتے ہیں۔ باحثین کے اشتراک کے ساتھ بھی ویب سائٹ بنوائی جاسکتی ہے اور آزاد وخودمختار ویب سائٹ بھی بنوا سکتے ہیں۔ دوسری صورت میں مکمل رازداری اورصارف کے حقوق کی پابندی کی گارنٹی دی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے درج ذیل فارم کے ذریعے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔