ہارورڈ یونیورسٹی
ہارورڈ یونیورسٹی میں علوم اسلامیہ کے بے شمار پروگرام جاری ہیں۔ یہ شعبہ پرنس الولید بن طلال اسلامک اسٹڈیز پروگرام کے اشتراک سے چلتا ہے۔ علوم اسلامیہ کی آٹھ الگ الگ فیکلٹیز ہیں جو لاتعداد پروگرام اور اعلی درجے کی تحقیق کرواتی ہیں۔
ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل لنک یہ ہے:
https://islamicstudies.harvard.edu/
اکیڈمک ڈیپارٹمنٹس
https://islamicstudies.harvard.edu/academics
ہارورڈ ڈیوائنیٹی اسکول کا آفیشل لنک
https://hds.harvard.edu/media-expertise/islam
اسلامک اسٹڈیز ہارورڈ کے پارٹنرز جہاں تحقیق کو مختلف شعبہ جات سے لنک کرکے مزید مؤثر بنایا جاتا ہے: