یونیورسل ریسرچ اکیڈمی
یونیورسل ریسرچ اکیڈمی ریسرچ سے متعلق مواد کی فراہمی میں معاونت کرتی ہے۔ ہمارے ریسرچ ڈیٹا بیس میں 3000 کتابیں موجود ہیں۔اکیڈمی کا مقصد تحقیقات کے لیے درکار وسائل کو آپ تک پہنچانا ہے۔ اس مقصد کے لیے یونیورسل ریسرچ اکیڈمی درج ذیل سہولیات فراہم کرتی ہے:
عربی سے اردو ترجمہ اور تشریح
فارسی سے اردو ترجمہ اور تشریح
انگلش سے اردو اور عربی ترجمہ
عربی مآخذ سے جدید اسلوب کے مطابق حوالہ جات کی فراہمی
مقالے، کتاب، آرٹیکل کے لیے مواد کی تلاش اور فراہمی
مقالے، کتاب یا آرٹیکل کی پروف ریڈنگ
مقالے، کتاب یا آرٹیکل کی کمپوزنگ
مقالے، کتاب یا آرٹیکل کی حتمی تیاری کے لیے صفحات، عناوین اور دیگر خصوصیات کی معیاری فارمیٹنگ
یونیورسل ریسرچ اکیڈمی سروے ریسرچ میں بھی معاونت فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ سروے ریسرچ کے پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔ کسی بھی نوعیت کے سروے کے لیے متعلقہ شعبے کے افراد سے سروے کروایا جاتا ہے۔
(نوٹ: ہماری سروسز معاونت کے لیے ہیں۔ ہم مقالہ لکھنے کا کام نہیں کرتے برائے مہربانی اس مقصد کے لیے رابطہ نہ کریں۔)
تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔