اردو ٹائپوگرافی, تحریر کے لیے سافٹ وئیرز

ان پیج

ان پیج

مندرجہ بالا سہولیات  ان پیج میں موجود نہ تھیں جس کی وجہ سے لوگوں کا رجحان مائیکرو سافٹ آفس کی طرف ہو گیا  کیوں کہ وہ مقابلہ جاتی  فضا میں بہترین آپشن تھا۔ لیکن اس کے بعد ان پیج نے بھی اپنے سافٹ وئیر کو  ترقی دی ہے اور مندرجہ بالا  تمام سہولیات  ان پیج میں شامل کی ہیں ۔ مگر یہ ورژن مفت میں دستیاب نہیں ہے۔

ان پیج سے دل چسپی رکھنے والے قارئین یہاں ان پیج کے نئے ورژن کی ڈیمانڈ کرسکتے ہیں۔

Error: Contact form not found.

Related Posts