تحقیقی مضامین کے ذخیرے, ڈاؤن لوڈنگ سائٹس

ای پرنٹس

ای پرنٹس ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان


                                                    ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان جس کے توسط سے پاکستان میں تحقیق فروغ پارہی ہے ، تمام علمی و تحقیقی سرگرمیوں کی نگرانی اور معاونت کرتا ہے۔ اس ادارے کی اہمیت سے تو سب واقف ہیں۔ باحثین کے لیے اہم بات یہ ہے کہ کمیشن پاکستانی جامعات میں ہونے والی تحقیقات کا ریکارڈ ای پرنٹس کے نام سے فراہم کرتا ہے۔ کمیشن کے پاس ذخیرہ تو بہت بڑا ہے مگر ہر آئٹم آن لائن ابھی تک دستیاب نہیں ہے۔  یہاں مقالہ جات کو تلاش کیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں