علوم القرآن آن لائن فورمز

قرآنک وارنرز

قرآنک وارنرز

یہ مختصر سی ویب سائٹ ہے لیکن یہاں موجود مواد بہت اہم ہے۔ اس ویب سائٹ پر قرآن ، تورات اور انجیل کے مواد سے لبریز موضوعات موجود ہیں۔ یہاں ایک موضوع پر قرآن کریم میں موجود آیات، اور تورات وو انجیل میں موجود متون کو مرتب کیا گیا ہے۔ یہاں ان تینوں کتب کا انگریزی ترجمہ بھی موجود ہے۔ باحثین ایشوز کو مختلف مذاہب کی روشنی میں دیکھنا چاہیں تو یہاں متعلقہ مواد آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے جو تحقیق کا ایک بہتر آغاز ہوسکتا ہے۔