مکتبہ شاملہ

مکتبہ شاملہ کا سٹینڈرڈ ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

مکتبہ شاملہ کا سٹینڈرڈ ورژن ڈاؤن لوڈ کریں!

                                    منسلک صفحات پر ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کے لنک بھی موجود ہیں۔ اسے کلک کرتے ہی ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوجائے گی۔ احتیاط کریں ، کہیں آپ کا ڈیٹا ضائع نہ ہوجائے۔ ایک بار ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوجائے لیکن مکمل نہ ہوتو ڈیٹا کافی مقدار میں ضائع بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اس کی ڈی وی ڈی منگوانا چاہیں تو ڈاک خرچ بھیج کرمنگواسکتے ہیں۔ یہ فائل تقریباً4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے ہائی اسپیڈ 4 جی بی ڈیٹا خرید لیں تاکہ ڈاؤن لوڈ کرنے میں دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اگرہائی سپیڈ انٹرنیٹ میسر نہیں تو ٹورینٹ سافٹ وئیر کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کریں جس کا لنک نیچے ہے۔ اگر انٹرنیٹ کی سپیڈ اچھی ہے تو ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کے لنک پر کلک کریں۔ تفصیل کے لیے اصل ویب سائٹ کا ڈاؤن لوڈ والا صفحہ دیکھ لیں جس کا لنک نیچے موجود ہے۔

Related Posts

جواب دیں