اسکالرز کا تعارف کروائیے!

اگر آپ کسی  اسکالر سے وابستگی رکھتے ہیں  اور ان کے بارے میں باوثوق ذرائع سے حاصل کردہ معلومات فراہم کرسکتے ہیں تو اس کام میں شرکت کرسکتے ہیں۔ہمارے طے شدہ معیار کے مطابق  آرٹیکل لکھیے  اور ٹیم کا حصہ بنیے:

طے شدہ معیار

نام اور تعارف،

تعلیم وتدریس

تحقیقی کام : کتب،مضامین ، مقالات، لیکچرز،

اختصاصی مضمون /شعبہ اور مہارتیں

پرسنل ویب سائٹ/یوٹیوب چینل/ بلاگ