ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کروائیے!

اگر آپ کسی یونیورسٹی میں شعبہ علوم اسلامیہ یا کسی مستقل تحقیقی ادارے سے وابستہ ہیں اور اپنے ادارے  کے متعلق باوثوق  ذرائع سے حاصل کردہ معلومات دے سکتے ہیں تو آپ ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے آپ کو طے شدہ معیار کے مطابق مندرجہ ذیل معلومات فراہم کرنی ہوں گی:

 طے شدہ معیار

ڈین آف فیکلٹی/سربراہ شعبہ کا تعارف

شعبے میں جاری پروگرامز

طلبہ کے لیے سہولیات (مالی معاونت، ریسرچ ٹول مثلاً لائبریری، لیب)

شعبے کے ذیلی شعبہ جات /چیرٔز

ڈیپارٹمنٹ میں علوم اسلامیہ کی دلچسپی کے موضوعات/ اساتذہ کا اختصاصی  مضمون

ڈیپارٹمنٹ کی نمایاں تحقیقات  کا تعارف یا کم از کم نام

ادارے کا ریسرچ جرنل اور مجلس ادارت /مشاورت کا تعارف، اور رابطہ نمبر /ایڈریس/ای میل

ایچ ای سی رینکنگ

ایچ ای سے کے منظور شدہ پی ایچ ڈی سپروائزر