امریکا کے تحقیقی ادارے

یونیورسٹی آف شکاگو

یونیورسٹی آف شکاگو

یونیورسٹی آف  شکاگو  میں اسلام پر تحقیق کے تین بڑے مراکز ہیں۔ جن میں سب سے اہم اور  بڑا ”ڈیوائنٹی سکول“ جس میں آسمانی مذاہب پر خصوصی ریسر چ کی جاتی ہے۔ اس کی ویب سائٹ کا لنک یہ ہے:

https://divinity.uchicago.edu/

دوسرا بڑا مرکز”سینٹر فار مڈل ایسٹرن اسٹڈیز“ ہے مڈل ایسٹ کے دیگر مضامین کے ساتھ  اسلام پر تحقیق  کے بھی چند موضوعات موجود ہیں جن پر تحقیق جاری رہتی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل پیج یہ ہے:

https://cmes.uchicago.edu/

تیسرا  بڑا مرکز”دی اورئینٹل انسٹی ٹیوٹ“ ہے جہاں دیگر علوم کے ساتھ ساتھ اسلام پر بھی تحقیق ہوتی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل لنک یہ ہے:

https://oi.uchicago.edu/

Related Posts