یورپ کے تحقیقی ادارے

 یونیورسٹی آف لیڈز

 یونیورسٹی آف لیڈز

یونیورسٹی آف لیڈز میں  گریجویٹ پروگرامز اور ریسرچ پروگرامز جاری ہیں۔  ریسرچرز کے لیے سہولیات اور یونیورسٹی میں جاری پروگرامز کی تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

ویب سائٹ کا آفیشل لنک یہ ہے:

http://www.leeds.ac.uk/arts/info/20051/arabic_and_middle_eastern_studies

لیڈز یونیورسٹی کے اشتراک سے اقبال سنٹر آف اسلامک اسٹڈیز بھی کام کررہا ہے۔ جس کی ویب سائٹ کا لنک یہ ہے:

http://iqbalcentre.leeds.ac.uk/

Related Posts