یہاں ان اداروں کا تعارف دیا جارہا ہے جو پاکستان میں علوم اسلامیہ میں تحقیقات کےحوالے سے معروف ہیں۔ یہ لسٹ مکمل نہیں ہے۔ اس پر کام جاری ہے۔ باحثین اس حوالے سے معلومات کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ ہر ادارے کی آفیشل ویب سائٹ کا لنک ان کے تعارفی پیج پر دے دیا گیا ہے جس کے توسط سے ادارے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔