مغرب میں اسلامی مخطوطے

HMML-ہل میوزیم اینڈ مینیوسکرپٹ لائبریری

HMML-ہل میوزیم اینڈ مینیوسکرپٹ لائبریری

ہل میوزیم اینڈمینیوسکرپٹ لائبریری میں دنیا بھر کے ممالک سے نسخے لائے گئے ہیں۔ ان میں ایک شعبہ اسلامک اسٹڈیز کا بھی  ہے جہاں  یمن ، یروشلم،افریقہ ،ایران اور مغلیہ ہندوستان کے مسلمانوں کی تاریخ اور کلچر سے متعلق لکھی گئی کتب کے ذخائر موجود ہیں۔

ادارے کی ویب سائٹ کا لنک یہ ہے:

[button title=”ہل اسلامک مینیوسکرپٹ کلیکشن” link=”http://hmml.org/script_collection/islamic-collection-manuscript-page/” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]

ادارہ ان مخطوطات پر کام کرنے کے لیے اسکالرشپ بھی دیتا ہے جس کی تفصیل ا س پیج پر دیکھی جاسکتی ہے۔

[button title=”ہل اسلامک مینیوسکرپٹ فیلوشپ” link=”http://hmml.org/research/fellowships/” target=”_blank” align=”” icon=”” icon_position=”” color=”” font_color=”” size=”2″ full_width=”” class=”” download=”” rel=”” onclick=””]