ایم ایس آفس میں اشعار کی سیٹنگ کرنے کا طریقہ
اشعار لکھنے کا ایک مخصوص فارمیٹ ہوتا ہے۔ ایم ایس آفس میں شعر یا نظم کے مصرعوں کو دائیں بائیں دونوں اطراف سے برابر کرنے کے لیے Forced Justify کا آپشن موجود ہوتا ہے۔ آپ جسٹیفائی کرنے لیے Ctrl+Shift+J کی پریس کریں گے۔ مخصوص جگہ میں فٹ کرنے کے لیے انڈیٹ ایرو کو کھنیچ کر مطلوبہ جگہ میں لاسکتے ہیں۔ عملی طریقہ دیکھنے کے لیے ہماری یہ ویڈیو دیکھیں گے۔
مزید تفصیل اس ویڈیو میں:
ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔
لائک کریں۔
شئیر کریں۔