فہرست موضوعات کے حدود اربعہ

                                                      ہماری کوشش ہے کہ دنیا بھر میں علوم اسلامیہ پر ہونے والے کام کی فہارس یہاں موجود ہوں۔ اگرچہ موجودہ حالات میں اس ہدف تک پہنچنا ممکن نہیں ہے اور تحقیقات میں روز بروز اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے تاہم ہم اس ہدف کو سامنے رکھتے ہوئے کوشش کررہے ہیں کہ ابتدائی طور پر پاکستان میں موجود تمام یونیورسٹیز کی تمام لسٹیں یہاں سرچ کے لیے موجود ہوں تاکہ باحثین اپنی تحقیق کا رخ متعین کرتے ہوئے اس مرحلے پر زیادہ سے زیادہ وقت بچا سکیں۔اس پیج پر یونیورسٹیز کے نام کے ساتھ ان کی دستیاب فہارس اور ان کا سال لکھ دیا گیا ہے۔

                                                      اس سیکشن کا فائدہ یہ ہوگا کہ باحثین کو سرچ کرتے ہوئے معلوم ہوگا کہ وہ کتنی فہارس میں تلاش کررہے ہیں اور کتنی فہارس میں تلاش کے لیے انہیں مزید محنت کرنی ہوگی۔

دستیاب فہارس

یونیورسٹی کا نام

نمبر شمار

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد

1

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

2

پنجاب یونیورسٹی لاہور

3

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان

4

دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور

5

یونیورسٹی آف سرگودھا

6

نمل یونیورسٹی اسلام آباد

7

کراچی یونیورسٹی

8