تحقیقی کام کے لیے پروفیشنلز کی ڈائریکٹری

باحثین پروفیشنل کی ڈائریکٹری کا سلسلہ ان پروفیشنلز کے لیے شروع کیا گیا ہے جو تحقیقی سرگرمیوں کے ضروری تکنیکی مہارتوں کے حامل ہیں  نیز یہ سلسلہ ان لوگوں کے لیے بھی مفید ہے جو اپنے تحقیقی کام کے لیے کسی ماہر اور تجربہ کار پروفیشنل کی تلاش میں ہیں۔ یہاں مختلف شہروں کے لحاظ سے پروفیشنلز کو تلاش کیا جاسکتا ہے۔ یہ پروفیشنلز کمپوزنگ/ٹائپنگ، فارمیٹنگ، پروف ریڈنگ، ریفرنسنگ، ٹرانسلیشن وغیرہ کی مہارتوں پر دسترس رکھتے ہیں۔ ان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے یہاں رابطے کی تفصیلات تلاش کی جاسکتی ہیں۔ اس سیکشن کا مقصد تحقیق کاروں اور پروفیشنلز دونوں کو قریب لانا ہے تاکہ کام کرنے یا کروانے کے خواہش مند اپنے لیے مواقع تلاش کرسکیں۔ ذیل میں موجود پروفیشنلز کا پروفائل کھول کر ان کی مہارتوں کی تفصیلات اور نمبرز حاصل کرکے ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ پروفیشنلز سے رابطہ کرنے سے پہلے اس صفحے کے آخر میں دی گئی ہدایات کو غور سے پڑھ لیں۔

  • All
  • پروف ریڈنگ
  • ترجمہ
  • فارمیٹنگ
  • کمپوزنگ

باحثین پروفیشنل سروسز

Capture 1

Contact us

    Please prove you are human by selecting the Heart.

    پروفیشنلز اور کسٹمرز کے لیے ضروری ہدایات

    پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں!


    پروفیشنلز کی ڈائریکٹری میں اپنا پروفائل شامل کرنے کے لیے فارم

    ایم ایس ورڈ کی فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور پُر کرکے بھیجیں!


    تفصیلات کے لیے ہمارے واٹس ایپ یا ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں!

    واٹس ایپ +923106606263

    ای میل: office@bahiseen.com