اردو ٹائپوگرافی, تحریر کے لیے سافٹ وئیرز, مائیکروسافٹ آفس

ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر

یونیکوڈ کنورٹر

یونیکوڈ کنورٹر ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر ہے جو ان پیج کے ٹیکسٹ کو یونیکوڈ میں بدل دیتا ہے اور اگر آپ چاہیں تو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج ٹیکسٹ میں بدل دیتا ہے۔ اگر پرانا ان پیج استعمال کررہے ہیں اور مکتبہ شاملہ سے کای کیا ہوا متن وہاں نہیں جارہا تو آپ اس کنورٹر کی مددلے کر کاپی کیا ہوا متن ان پیج میں منتقل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کا متن پرانے ان پیج میں کمپوز شدہ ہے اور اب مائیکروسافٹ آفس میں نہیں جارہا تو اس کنورٹر کی مدد سے آپ بدل کر مائیکروسافٹ آفس میں منتقل کرسکتے ہیں۔

لنک بلاک یا خراب ہونے کی صورت میں ہم سے ای میل پر رابطہ کرلیں۔