پاکستان میں تحقیق کے مستقل ادارے
یہاں ان اداروں کا تعارف دیا جارہا ہے جو پاکستان میں علوم اسلامیہ میں تحقیقات کےحوالے سے معروف ہیں۔ یہ وہ ادارے ہیں جو یونیورسٹیز کا مستقل تدریسی شعبہ ہیں نہ ہی دینی مدارس کی طرز کے ادارے۔ یہ مستقل طور پر کسی موضوع پر تحقیق سے وابستہ ہیں۔یہان ان اداروں کا لنک اور مختصر تعارف دیا جارہا ہے۔
یہ لسٹ مکمل نہیں ہے۔ اس پر کام جاری ہے۔ باحثین اس حوالے سے معلومات کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ ہر ادارے کی آفیشل ویب سائٹ کا لنک ان کے تعارفی پیج پر دے دیا گیا ہے جس کے توسط سے ادارے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔