اسلامیات کے امتحانات کی تیاری کے لیے آن لائن کوئز اور منتخب کتابیں

اسلامیات کی آسامیوں کے امتحان یا ایم فل، پی ایچ ڈی اور اسکالرشپ کے امتحانات کی تیاری کے لیے جن کتابوں سے تیاری کی جاتی ہے، یہاں وہ کتابیں فراہم کی جارہی ہیں۔ اس کلیکشن کا مقصد یہ ہے کہ امیدواران کے لیے کافی و شافی مواد یہاں فراہم کردیا جائے۔ ہم یہاں یہ وضاحت ضروری سمجھتے ہیں یہ کتابیں مختلف ذرائع سے ہمیں موصول ہوئی ہیں۔ ان کتابوں کا پی ڈی ایف ورژن بنانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں ہے۔ ہمارے ہاں ایسی کوئی سرگرمی نہیں ہوتی جس میں کتاب کو سافٹ فارم تبدیل کرکے آن لائن پیش کیا جارہا ہو۔ قارئین سے گزارش ہے کہ تیاری کے لیے اصل کتاب خرید کر پڑھیں۔ نیز اگر کوئی مصنف یا پبلشر اسلامیات کے امتحان سے متعلق اپنی کتاب کا اشتہار یہاں دینا چاہیں تو ادارہ خوش آمدید کہے گا۔