اردو ، عربی اور انگلش کی متعدد لغات باحثین ضرورت کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ صحیح بات یہ ہے کہ تاحال اردو زبان کی کوئی معیاری لغت  کی کتاب مفت استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ جو معیاری لغات تیار کی جارہی ہیں انہیں آن لائن کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہاہے۔البتہ راقم کے ذاتی تجربے کے مطابق متبادل کے طور  پر  بہترین آپشن لنگوس  ڈکشنری ہے۔ علاوہ ازیں فیروز اللغات اردو ،لسان العرب عربی اور آکسفورڈ  ڈکشنری انگلش کے لیے   استعمال کی جاتی ہے۔ مگر ان سب کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ سہولت کے ساتھ سرچنگ کی اجازت نہیں دیتے۔ خاص طور پر آکسفورڈ  ڈکشنری بار بار انسٹال کرنی پڑتی  ہے۔ یہاں ان لغات کا تعارف اور لنک موجود ہے۔ باحثین اپنی سہولت کے مطابق اسے استعمال کرسکتے ہیں۔

bahiseen.com

تاریخ اشاعت