اسلامی موضوعات پر مطالعے کے لیے منتخب کتب

اس سلسلے میں ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

ذیل میں دیے گئے موضوعات پر چند اہم کتب کا نام ذکر کردیا گیا ہے جس میں بہت سے اضافوں کی ضرورت ہے۔

ذیل میں دی گئی کتب یا موضوعات میں اضافے سے متعلق آپ کوئی تجویز رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

نمبر شمار نام کتاب مصنف ناشر
1 الاتقان فی علوم القرآن (عربی) علامہ جلال الدین سیوطی الهیئۃ المصریۃ العامۃ  للكتاب
2 البرہان فی علوم القرآن(عربی) ابوعبداللہ بدرالدین محمد زرکشی دار احياء الكتب العربیۃ
3 مناہل العرفان فی علوم القرآن(عربی) محمد عبدالعظیم الزرقانی مطبعۃ  عيسى البابی الحلبی وشركاؤه
4 دراسات فی علوم القرآن(عربی) محمد بکر اسماعیل دارالمنار
5 نفحات من علوم القرآن(عربی) محمد احمد محمد معبد دار السلام – القاهرة
6 التبیان فی علوم القرآن (عربی) محمد علی الصابونی مکتبۃ البشری، کراچی
7 علوم القرآن مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مکتبہ دار العلوم کراچی
8 علوم القرآن ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر نشریات
9 منازل العرفان فی علوم القرآن مولانا محمد مالک کاندھلوی ناشران قرآن لمیٹڈ
10 مباحث فی علوم القرآن (اردو ترجمہ مناع القطان) محمد جمیل شیدا رحمانی آزاد بک ڈپو لاہور
11 محاضرات علوم القرآن محمد مرشد قاسمی جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، مہاراشٹر
نمبر شمار نام کتاب مصنف ناشر
1 علوم الحدیث محمد عبد اللہ الاسعدی مکتبہ احسان لکھنؤ
2 علوم الحدیث پروفیسر غلام احمد حریری ملک شان پبلشرز
3 التحدیث فی علوم الحدیث ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر مکتبہ قدوسیہ لاہور
4 اصول الحدیث  مصطلحات و علوم پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی  الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور
5 علم حدیث مصطلحات اور اصول ڈاکٹر محمد اریس زبیر الہدیٰ پبلیکیشنزاسلام آباد
نمبر شمار نام کتاب مصنف ناشر
1 استشراق اور مستشرقین تعارف و تنقیدی جائزہ مولانا محمد اسماعیل تفہیم دین اکیڈمی، حیات آباد، پشاور
2 اسلام اور مستشرقین ڈاکٹر حافظ محمد زبیر مکتبہ رحمۃ للعالمین
3 فکر استشراق اور عالم اسلام میں اس کا اثر و نفوذ ڈاکٹر محمد شمباز منج  مکتبہ دار العلوم المحمدیہ لاہور
4 عالم اسلام پر مستشرقین  کی فکری یلغار محمد اسماعیل بدایونی فضلی بکس
5 اسلام اور مستشرقین سید صباح الدین عبد الرحمن دارالمصنفین اعظم گڑھ، انڈیا
6 تحریک استشراق اور لامتناہی تسلسل افتخار احمد افتخار نامعلوم
7 قرآن حکیم اور مستشرقین ثناء اللہ حسین علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
نمبر شمار نام کتاب مصنف ناشر
1 اسلام اور مذاہب عالم محمد مظہر الدین صدیقی  ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور
2 اقوام عالم کے ادیان ومذاہب پروفیسر ڈاکٹر شیبۃ الحمد   مسلم پبلیکیشنز ۔سوہدرہ (گوجرانوالہ)
3 تقابل ادیان و مذاہب پروفیسر میاں منظور احمد  علمی کتب خانہ لاہور
4 دبستان مذاہب  کیخسرو اسفند یار اردو ترجمہ : رشید احمد جالندھری ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور
5 مذاہب عالم ( احمد عبد اللہ )  احمد عبد اللہ مکی دارالکتب لاہور
6 مذاہب عالم ایک تقابلی مطالعہ مولانا انیس احمد فلاحی  مدنی  مکتبہ قاسم العلوم، لاہور
7 مذاہب عالم کا انسائیکلوپیڈیا  لیوس مور نگارشات مزنگ لاہور
8 مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ پروفیسر چوہدری غلام رسول چیمہ  غلام رسول اینڈ سنز لاہور
9 مطالعہ مذاہب  مولانامحمود الرشید حدوٹی مکتبہ آب حیات
10 معروضی مطالعہ غیر الہامی مذاہب ڈاکٹر سعید الرحمن بن نور حبیب  اسلامک ریسرچ اینڈ اینڈیکسنگ سیل، مردان
11 مکالمہ بین المذاہب ولی خان المظفر  مکتبہ قدوسیہ،لاہور
نمبر شمار نام کتاب زبان ناشر
1 المنجد عربی سے اردو لویس معلوف
2 مصباح اللغات عربی سے اردو ابوالفضل مولانا عبدالحفیظ بلیاوی
3 القاموس الوحید عربی سے اردو مولانا وحیدالزمان قاسمی کیرانوی
4 القاموس الجدید عربی سے اردو مولانا وحیدالزمان قاسمی کیرانوی
5 القاموس الاصطلاحی عربی سے اردو مولانا وحیدالزمان قاسمی کیرانوی
6 لسان العرب عربی سے عربی  جمال الدين ابن منظور افریقی ،محمد بن مكرم بن على
7 تاج العروس عربی سے عربی  محمد بن محمدمرتضى، الزبيدی
8 المنجد عربی سے عربی  لویس معلوف
9 جمہرۃ اللغۃ عربی سے عربی  ابوبکر محمد بن درید الازدی
10 مختار الصحاح عربی سے عربی   زين الدين ابو عبد الله محمد الحنفی الرازی
11 القاموس المحیط عربی سے عربی  مجد الدين ابو طاهر محمد بن يعقوب فيروزآبادى
نمبر شمار نام کتاب مصنف ناشر
1 سیرت انسائیکلو پیڈیا مصنفین دارالسلام، لاہور
2 سیرت النبی  ﷺ کا انسائیکلو پیڈیا ام عبد منیب دار الکتب السلفیہ، لاہور
3 قرآنی انسائیکلو پیڈیا (مجموعہ مضامین) ڈاکٹر محمد طاہر القادری منہاج بکس، لاہور
4 مذاہب عالم کا  جامع انسائیکلو پیڈیا مولانا ابوطاھر محمد صدیق ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیہ کراچی
5 مذاہب عالم ، فرقوں،مسالک  اور تحریکوں پر انسائیکلو پیڈیا ڈاکٹر محمد لئیق اللہ خان دار السلام ، لاہور
6 خادمین قرآن کا انسائیکلو پیڈیا ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی براؤن پبلی کیشنز نئی دہلی
7 اردو دائرہ معارف اسلامیہ مصنفین اردو دائرہ معارف اسلامیہ، جامعہ پنجاب  لاہور