عرب دنیا کے تحقیقی ادارے

یونیورسٹی آف شارجہ

یونیورسٹی آف شارجہ

یونیورسٹی آف شارجہ کا ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز  دیگر عرب یونیورسٹیز کی بہ نسبت   ایڈوانس اسٹڈیز کے پروگرام پیش کرتا ہے۔ اس ڈیپارٹمنٹ میں دو شعبے ہیں۔ ایک تو فاؤنڈیشن آف ریلیجین اوردوسرا  فقہ اور اصول فقہ کا شعبہ۔ دونوں شعبے پی ایچ ڈی تک کے پروگرام پیش کرتے ہیں اور ان موضوعات پر ریسرچ کرواتے ہیں۔

ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل پیج یہ ہے :

http://www.sharjah.ac.ae/en/academics/Colleges/sh/Pages/default.aspx

مقالہ  جات  کی فہرست یہاں دستیاب ہے:

http://www.sharjah.ac.ae/en/academics/Colleges/sh/Pages/thg.aspx

Related Posts