تحقیقی مضامین کے ذخیرے

ترکی ریسرچ جرنلز انڈیکس

ترکی ریسرچ جرنلز انڈیکس


                                                                 ترکی میں فکر اسلامی، تاریخ اسلامی، ثقافت، معیشت، تصوف  اورفلسفہ و علم الکلام کے موضوعات پر تحقیق کا رجحان غالب ہے۔ ترکی زبان سے نا آشنا ہونے کے باعث ان سے استفادہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ ان موضوعات پر ترکی زبان میں بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ یہ ویب سائٹ ترکی سے شائع ہونے والے تمام ریسرچ جرنلز کا انڈیکس ہے۔ یہاں علوم اسلامیہ کے چالیس کے لگ بھگ ریسرچ جرنلز موجود ہیں۔ ان ریسرچ جرنلز میں اکثر مضامین ترکی یا انگریزی میں ہوتے ہیں۔ شائقین اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں